نئی د ہلی 17 ا کتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مودی جمعہ کو پہلی مر تبہ ایک کا نفر نس میں ملک کے سر کر دہ فو جی کما نڈ ر س سے خطا ب کر ینگے جسکے د وران وہ اپنا فو جی نظر
یہ پیش کر یں گے اور انہیں سلا متی صو ر ت حا ل کے با ر ے میں بر یفنگ د ینگے ۔ تینو ں افوا ج کے کما نڈ ر س کی ا س کا نفر نس میں تو قع ہے کہ پا کستا ن کی جا نب سے جنگ بند ی کے خلا ف و رزی اور چین سر حد کے وا قعا ت کے با ر ے میں بات چیت کی جا ئے گی ۔